اورکزئی : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 45 جنگجو ہلاک، کرم میں 5 عسکریت پسند مارے گئے

 

 
 

نیوز نمبر :  7540              Visited: 15                 

 

 

 [Prev]  [Next]       


اورکزئی : سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 45 جنگجو ہلاک، کرم میں 5 عسکریت پسند مارے گئے


         


کلائیہ / پشاور ........... اپر اورکزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 45 جنگجو ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے جبکہ فورسز نے غلجو اور زختان کا کنٹرول سنبھال لیا۔ کرم ایجنسی میں قبائلیوں سے جھڑپ میں 5 شدت پسند مارے گئے۔ دوسری جانب لکی مروت میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران شدت پسند کمانڈر سمیت 59 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ ادھر پشاور میں عسکریت پسندوں نے شیخ محمدی گرڈ اسٹیشن اور آرمی ویلفیئر ہاؤسنگ کالونی میں 3 راکٹ فائر کئے جن کے پھٹنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایف آر کوہاٹ سے 12 دن قبل اغوا ہونیوالے 30 سالہ محب اللہ کی لاش ملی ہے، لاش کے ساتھ ملنے والے خط میں پشتو زبان میں تحریر کیا گیا ہے کہ امریکا کیلئے جاسوسی کرنے والوں کا ایسا ہی انجام ہوگا۔ مقامی لوگوں کے مطابق محب اللہ کو تحریک طالبان پاکستان نے قتل کیا ہے۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • رمضان پیکیج، 20 کلو آٹا 400 روپے کا ملے گا، 2 لاکھ ٹن چینی خود درآمد کرینگے، شہباز شریف

 • اسرائیلی کے جارحانہ عزائم کا خاتمہ ناگزیر ہے، فلسطین فاؤنڈیشن

 • افغانستان: طالبان کے حملے، 5 امریکی فوجی ہلاک، 2 اغوا، نیٹو ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی

 • طالبان نے دو امریکی فوجیوں کو زندہ پکڑلیا

 • نوجوان نسل سے ایک ملاقات.....نوشتہ دیوار…نفیس صدیقی

اگلے مطالب

 • کراچی ملک کا معاشی حب ہے، امن و امان خراب نہیں ہونے دینگے، صدر

 • نوشہرہ: شدت پسندوں کی فائرنگ، صوبائی وزیرمیاں افتخار کا اکلوتا بیٹا شہید، بھتیجا زخمی

 • کسی کی خواہشات کی تکمیل نہیں کرسکتے، عوام کو جوابدہ ہیں، وہی کرینگے جو ملکی مفاد میں ہوگا،وزیراعظم گ

 • پاکستان نے 15 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ کرکٹ میں ہرادیا، ملک بھر جشن، آتش بازی

 • کراچی میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کا کریک ڈاؤن، رابعہ سٹی، پٹھان کالونی، داؤد اپارٹمنٹ اور فل

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links