پاک چین تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ضروری قرار

 

 
 

نیوز نمبر :  5701              Visited: 94                 

 

 

پاک چین تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ضروری قرار


 


بیجنگ.... چین میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک چین دفاعی تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ صرف فوجی آپریشن سے ممکن نہیں۔آج نیوز کے مطابق چین میں تعینات پاکستان کے سفیرمسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان اورچین کے درمیان دفاعی تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ہیں۔بھارتی آرمی چیف کے دھمکی آمیز بیانات سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا۔پاکستانی سفیر نے کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ صرف فوجی آپریشن سے ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کو پاکستان اور افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات پر تشویش ہے۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • پاکستان شمالی وزیرستان میں کارروائی کرسکتا ہے ،امریکا

 • خضدار : بم دھماکے سے نیٹو کاٹرالر تباہ

 • گلگت بلتستان کی گورنر مقامی خاتون ہونگی‘ قمر زمان کائرہ

 • امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو سزا سنائی تو ملک بھر میں احتجاج کرینگے، منورحسن

 • سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری

اگلے مطالب

 • تائیوان: امریکی اسلحے کی فراہمی ،چین کاردعمل

 • اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دوفلسطینی شہید

 • کور کمیٹی اجلاس: حتمی فیصلے کے بغیر ختم

 • منور حسن اتوار کو حب میں ”گو امریکا گو“ ریلی کی قیادت کریں گے

 • بھارت امریکا جوہری معاہدہ، پاکستان غافل نہیں رہ سکتا،علی سرور

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links