پاکستان شمالی وزیرستان میں کارروائی کرسکتا ہے ،امریکا

 

 
 

نیوز نمبر :  5700              Visited: 55                 

 

 

 [Prev]  [Next]       


پاکستان شمالی وزیرستان میں کارروائی کرسکتا ہے ،امریکا


 


واشنگٹن .... امریکا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں شمالی وزیرستان میں کارروائی کرسکتا ہے۔ یہ بات سابق امریکی صدارتی امیدوار سینیٹر جان مکین اور سینیٹر جو لائبرمین نے واشنگٹن میں سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مکمل طور پر مخلص ہے۔ ڈرون حملوں کا نام لئے بغیر امریکی سینیٹرز نے کہا کہ بعض معاملات پر فریقین کے درمیان عدم اتفاق ہے کیونکہ یہ پیچیدہ امور ہیں تاہم پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم حلیف ہے۔ سینیٹر لائبرمین نے کہا کہ امریکا اور پاکستان کے دشمن مشترکہ ہیں اور ان کو مل کرشکست دیں گے۔ سینیٹر مکین نے خبردار کیا کہ دو ہزار گیارہ کے وسط سے افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا پورے خطے کو غیریقینی میں ڈال دے گا۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • خضدار : بم دھماکے سے نیٹو کاٹرالر تباہ

 • گلگت بلتستان کی گورنر مقامی خاتون ہونگی‘ قمر زمان کائرہ

 • امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو سزا سنائی تو ملک بھر میں احتجاج کرینگے، منورحسن

 • سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری

 • وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ترکی پہنچ گئے

اگلے مطالب

 • پاک چین تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ضروری قرار

 • تائیوان: امریکی اسلحے کی فراہمی ،چین کاردعمل

 • اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دوفلسطینی شہید

 • کور کمیٹی اجلاس: حتمی فیصلے کے بغیر ختم

 • منور حسن اتوار کو حب میں ”گو امریکا گو“ ریلی کی قیادت کریں گے

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links