خضدار : بم دھماکے سے نیٹو کاٹرالر تباہ

 

 
 

نیوز نمبر :  5699              Visited: 82                 

 

 

خضدار : بم دھماکے سے نیٹو کاٹرالر تباہ


 


کوئٹہ .... خضدار، بم دھماکے سے نیٹو فورسز کے لئے سامان لے کر جانے والے ٹرالرکا ڈرائیور زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے باغبانہ کے قریب نیٹو فورسز کے لئے سامان لے کر جانے والے ٹرالر کو نامعلوم افراد نے بم دھماکے سے نشانہ بنایا جس سے ڈرائیور زخمی ہو گیا اور ٹرالر کو نقصان پہنچا زخمی کو فوری طور پرمقامی اسپتال پہنچایا گیا۔  



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • گلگت بلتستان کی گورنر مقامی خاتون ہونگی‘ قمر زمان کائرہ

 • امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو سزا سنائی تو ملک بھر میں احتجاج کرینگے، منورحسن

 • سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری

 • وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ترکی پہنچ گئے

 • ملی بینڈ کی رحمان ملک سے ملاقات،کراچی واقعات پر اظہارتشویش

اگلے مطالب

 • پاکستان شمالی وزیرستان میں کارروائی کرسکتا ہے ،امریکا

 • پاک چین تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ضروری قرار

 • تائیوان: امریکی اسلحے کی فراہمی ،چین کاردعمل

 • اسرائیلی فوج کی فائرنگ، دوفلسطینی شہید

 • کور کمیٹی اجلاس: حتمی فیصلے کے بغیر ختم

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links