طیارہ حادثہ:تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

 

 
 

نیوز نمبر :  7564              Visited: 13                 

 

 

طیارہ حادثہ:تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم


 


اسلام آباد ...... سول ایوی ایشن اٹھارٹی نے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے ذرائع کے مطابق طیارے نے دو مرتبہ لینڈنگ کی کوشش کی لیکن کنٹرول ٹاور سے طیارے کو لاہور جانے کا کہا گیا ۔
پانچ رکنی کمیٹی کے سربراہ چیئرمین سیفٹی انوسٹی گیشن بورڈ ایئر کموڈورخواجہ عبدالمجید ہو ں گے۔ کمیٹی بلیک باکس سے معلومات حاصل کرکے اور تمام حکام سے تحقیقات کر کے رپورٹ اڑتالیس گھنٹوں میں حکومت اور سول ایوی ایشن کو پیش کرے گی۔ زرائع کے مطابق کمیٹی تحقیقات کے دوران اس بات کا بھی جائزہ لے گی کہ مارگلہ کی پہاڑیوں پر طیارے آٹھ سے دس ہزار فٹ کی بلندیوں پر پرواز کرتے ہیں لیکن حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے چار ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کیوں کی۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • بدقسمت طیارے میں 8 بچے ،115 مرد ،22 خواتین سوار تھیں

 • فضائی حادثے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

 • حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست

 • اسرائیل نے عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو مسمار کر دیا

 • امریکا: عراق کی تعمیر نو کیلئے مختص8.7 بلین ڈالرز کی ر قم کاریکارڈ غائب

اگلے مطالب

 • طیارہ حادثہ ،20 لاشیں اور9 زخمی نکال لیے گئے

 • طیارہ حادثہ ،بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات

 • ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوبارہ سال قیدہوسکتی ہے،وکلاء

 • سکھر:بچوں کے اغواء و فروخت میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

 • طیارہ حادثہ، سینیٹ اجلاس آج شام اور کابینہ کا اجلاس اگلے ہفتہ تک ملتوی

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links