فضائی حادثے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

 

 
 

نیوز نمبر :  7562              Visited: 13                 

 

 

فضائی حادثے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی


 


اسلام آباد ...... وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں فضائی حادثے کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔حکومت نے حادثے پر ملک بھر میں کل ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم گیلانی اور کابینہ اراکین کاجائے حادثے کا فضائی جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم اور کابینہ اراکین ریسکیو آپریشن کی مانیٹرنگ کریں گے ۔وزیر اعظم سیکریٹریٹ کے مطابق کابینہ کا اجلاس اب آئندہ بدھ کو طلب کیا گیا ہے، جس میں رمضان المبارک کے پیکیج کی منظوری دی جائے گی۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست

 • اسرائیل نے عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو مسمار کر دیا

 • امریکا: عراق کی تعمیر نو کیلئے مختص8.7 بلین ڈالرز کی ر قم کاریکارڈ غائب

 • کراچی میں طوفانی بارش، 10 افراد جاں بحق، سڑکیں زیرآب مواصلاتی نظام درہم برہم

 • دہشت گردی کے ملزم کو 90 روز حراست میں رکھنے کا اختیار، فون ٹیپ ہوسکیں گے، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل

اگلے مطالب

 • بدقسمت طیارے میں 8 بچے ،115 مرد ،22 خواتین سوار تھیں

 • طیارہ حادثہ:تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

 • طیارہ حادثہ ،20 لاشیں اور9 زخمی نکال لیے گئے

 • طیارہ حادثہ ،بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات

 • ڈاکٹرعافیہ صدیقی کوبارہ سال قیدہوسکتی ہے،وکلاء

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links