حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست

 

 
 

نیوز نمبر :  7561              Visited: 16                 

 

 

حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست


 


اسلام آباد ....... حادثے کا شکار طیارے میں سوار مسافروں کے ناموں کی لسٹ ایئر بلو کی جانب سے جاری کر دی گئی۔ فہرست کے مطابق انصار عباس ، عابد محمود ، محمد اجمل ، ملک محمد یوسف ، عاصم آرائیں ، علی شیرازی ، پریم چند ، حسن جاوید خان ، آسیہ بیگم ، منظور ناصر ، سلیم احمد ، سید مشتاق حسین نقوی ، محمد بشیر ، زاہد ہ بی بی ، صلاح الدین سعید ، روزی احمد ، غلام حسین ، نوید الیاس ، راشدہ طیب خان ، مرتضیٰ طیب خان ، شیری لودھی ، نواب الحسن ، محمد آفتاب ، محمد ثاقب ، رفیق شیخ ، محمد طفیل ، عبدالرحمان ، انور بی بی ، گلزاری بی بی ۔
 
طارق سبحان ، محمد بشیر ، حاجی رحمت گل ، کرن علوی ، محمد عمر خان ، حسن عالم ، منشاء داؤد ، حامد جاوید ، عبدالغفار ، محمد مبین ، محمد سلطان ، جنت گل ، عامر صدیقی ، مونا ڈوھکی ، ملیح ڈھوکی ، افشاں ڈھوکی ، خضر پرویز ، محمد ابراہیم ، محمد رفیع ، ذوالفقار شاہ ، انصر عباس ، اطہر افتخار ، خان زمان ، اے ایم ناصر ، محمد عرفان ، سید عین اللہ آغا ، شمس الرحمن علوی ، سید عطاء اللہ ہاشمی ، کنیز اختر ،مسز ذبیحہ ، مسز صابرہ ، سکندر حیات اعوان ، فاروق خان ، حسن عدیل ، اویس خان ، امبر خٹک ، سلیم اکبر ، رضوان غنی ، کامران سلیم ، مبشر شاہد ، اویسہ خان ، مجاہد رحمان ، بلال جمیل ، سید عاشق حسین شاہ ، ظہیم خان ، اویس لیئق ، ارباز خان ، وحید شیخ ، نوید چوہدری ، جہانگیر خان ، عائشہ عامر ، علیزہ عامر ، محمد اسد ، عدنان قیوم ، عبدالرحیم ، کامران شاہ ۔
 
عبدالقیوم ، بلال حاجی ، حسن نسیم خان ، عاطف بشیر ، مرزا طاہر بیگ ، سیتا منور ، فاروق ندیم ، اخلاص خان ، ابواہ گل ، فرید احمد علوی ، عائشہ آصف ، مسعود کیانی ، مسٹر رواحہ ، ابو بکر اظہار ، عصر علی ، پرویز اختر ، رباب زہرہ نقوی ، ڈاکٹر مدکو جیٹی کین ، ڈاکٹر سریش ، زیتون بی بی ، مقصود احمد ، عبدالقیوم ، اسامہ غفور ، گائیبان خان ، عندلیب جنید ، بلال جمالی ، ، انور بیگم ، نصرت بیگم ، علی شاہ ، نبیل لطفی ، پیار علی ، سمائر بشیر ،مسٹر رواحہ ، مختیار علی اور رشیدہ خاتون بد قسمت طیارے میں سوار تھے ۔
 
دوسری جانب ایئر بلیو کی پرواز پر گیارہ خوش قسمت مسافر کنفرم ٹکٹ کے باوجود سوار ہونے سے رہ گئے تھے۔ ان مسافروں میں امیتاز علی ،سید شا نے حسین ، صلاح الدین سعید ، سلمان خان ،مہران خان ،عابد محمود ،مسسز شاہین ، جہانگیر خان ،شمس الرحمان علوی اور خضر پرویز ،ندا ،راشد شامل ہیں۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • اسرائیل نے عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو مسمار کر دیا

 • امریکا: عراق کی تعمیر نو کیلئے مختص8.7 بلین ڈالرز کی ر قم کاریکارڈ غائب

 • کراچی میں طوفانی بارش، 10 افراد جاں بحق، سڑکیں زیرآب مواصلاتی نظام درہم برہم

 • دہشت گردی کے ملزم کو 90 روز حراست میں رکھنے کا اختیار، فون ٹیپ ہوسکیں گے، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل

 • خفیہ دستاویزات کے افشا سے ایڈمرل مولن دہشت زدہ،پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردی

اگلے مطالب

 • فضائی حادثے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

 • بدقسمت طیارے میں 8 بچے ،115 مرد ،22 خواتین سوار تھیں

 • طیارہ حادثہ:تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

 • طیارہ حادثہ ،20 لاشیں اور9 زخمی نکال لیے گئے

 • طیارہ حادثہ ،بارش کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links