اسرائیل نے عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو مسمار کر دیا

 

 
 

نیوز نمبر :  7560              Visited: 11                 

 

 

اسرائیل نے عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو مسمار کر دیا



مقبوضہ بیت المقدس.......…اسرائیلی حکام نے صحرائے نقب میں واقع عرب آبادی پر مشتمل ایک گاؤں کو مسمار کر دیا ۔اسرائیل حکام نے ملک کے جنوبی علاقہ میں واقع صحرائے نقب میں آبادایک گاؤں کو مسمار کر دیا ۔گاؤں کے مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کی ملکیت ہے جبکہ اسرائیلی حکومت کے مطابق یہ ان کی اراضی ہے۔رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنوب میں ایک لاکھ ساٹھ ہزار بدو عربی آباد ہیں۔اسرائیلی پولیس کا کہناہے کہ گاؤں کو عدالتی فیصلہ کے بعد مسمار کیا گیا جس کا مقدمہ دس سال سے چل رہا تھا۔گاؤں میں کام کرنیوالی سماجی تنظیم کے ایک کارکن کے مطابق ایک ہزار سے زائد پولیس آفیسرز بلڈوزروں کے ساتھ گاؤں میں آئے اور35گھروں کو مسمار کردیا جبکہ یہ کوئی نئی بات نہیں یہ سلسلہ کئی سالوں سے چلا آرہا ہے۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • امریکا: عراق کی تعمیر نو کیلئے مختص8.7 بلین ڈالرز کی ر قم کاریکارڈ غائب

 • کراچی میں طوفانی بارش، 10 افراد جاں بحق، سڑکیں زیرآب مواصلاتی نظام درہم برہم

 • دہشت گردی کے ملزم کو 90 روز حراست میں رکھنے کا اختیار، فون ٹیپ ہوسکیں گے، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل

 • خفیہ دستاویزات کے افشا سے ایڈمرل مولن دہشت زدہ،پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردی

 • غیرملکی ہاتھ ملک توڑنے کی سازش کررہا ہے، بلوچستان سے ایک لاکھ آبادکاروں کو نکال دیاگیا، رحمن ملک

اگلے مطالب

 • حادثے کا شکار طیارے میں سوار افراد کی فہرست

 • فضائی حادثے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی

 • بدقسمت طیارے میں 8 بچے ،115 مرد ،22 خواتین سوار تھیں

 • طیارہ حادثہ:تحقیقات کیلئے 5 رکنی کمیٹی قائم

 • طیارہ حادثہ ،20 لاشیں اور9 زخمی نکال لیے گئے

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links