سردار عتیق بلامقابلہ آزادکشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

 

 
 

نیوز نمبر :  7553              Visited: 11                 

 

 

سردار عتیق بلامقابلہ آزادکشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب        


 


مظفر آباد ............آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لئے منگل کو صرف مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں۔ اس طرح سردار عتیق بلامقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔ تاہم قواعد و ضوابط کے مطابق کل ووٹنگ ہوگی۔راجہ فاروق حیدر کے گروپ نے صدر ریاست پر جانبداری کا الزام لگاتے ہوئے احتجاجاً کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے ۔ 49 اراکین آئندہ 11 ماہ کیلئے شو آف ہینڈ کے ذریعے اپنی رائے کا اظہار کرینگے۔ قبل ازیں آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ہوا‘ صدارت اسپیکر شاہ غلام قادر نے کی۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے مستعفی ہونے کے بعد تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری اور بحث نہ ہوسکی اور اجلاس مختصر رسمی کارروائی کے بعد ملتوی کردیا گیا۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • پاکستان نے امریکی افواج کے 4 سو ارکان کو ویزے جاری کر دیئے

 • جوہری پروگرام کو امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیلی وزیراعظم

 • امریکی اور جنوبی کوریا کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

 • نابلس: حضرت یوسف کے مزار پر یہودیوں کا حملہ، مقبرے کو جزوی نقصان

 • مختلف علاقوں سے 43افراد کی گرفتاری، اسلحہ برآمد

اگلے مطالب

 • کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

 • غیرملکی ہاتھ ملک توڑنے کی سازش کررہا ہے، بلوچستان سے ایک لاکھ آبادکاروں کو نکال دیاگیا، رحمن ملک

 • خفیہ دستاویزات کے افشا سے ایڈمرل مولن دہشت زدہ،پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردی

 • دہشت گردی کے ملزم کو 90 روز حراست میں رکھنے کا اختیار، فون ٹیپ ہوسکیں گے، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل

 • کراچی میں طوفانی بارش، 10 افراد جاں بحق، سڑکیں زیرآب مواصلاتی نظام درہم برہم

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links