جوہری پروگرام کو امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیلی وزیراعظم

 

 
 

نیوز نمبر :  7551              Visited: 11                 

 

 

جوہری پروگرام کو امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیلی وزیراعظم        


 


بیت المقدس ............ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ تل ابیب کے جوہری پروگرام کو امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے، امریکا کو اسرائیلی جوہری پروگرام اور اس کے نتائج و اثرات کے حوالے سے کسی قسم کے تحفظات نہیں، واشنگٹن کی ساری توجہ ایران کے جوہری پروگرام کے خطرات پر مرکوز ہے۔ صہیونی کنیسٹ کی خارجہ و امن کمیٹیوں کے ایک مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ امریکا نے ہر دور میں اسرائیل کے جوہری پروگرام کی حمایت کی اور واشنگٹن کو کبھی ہمارے ایٹمی پروگرام سے کوئی خدشات لاحق نہیں ہوئے۔ امریکا ہماری ضروریات اور دفاع سے غافل نہیں، اسے اچھی طرح اندازہ ہے کہ اسرائیل کو کس قسم کے چیلنجز کا سامنا ہے اور ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اسے کس قسم کی دفاعی صلاحیت درکار ہے۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • امریکی اور جنوبی کوریا کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

 • نابلس: حضرت یوسف کے مزار پر یہودیوں کا حملہ، مقبرے کو جزوی نقصان

 • مختلف علاقوں سے 43افراد کی گرفتاری، اسلحہ برآمد

 • اسلام آباد: طيارہ گرکر تباہ،150 مسافر سوار تھے

 • کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں شدت، دہشت کا راج ،مزید 8 ہلاک، سخت کشیدگی، شہر میں سناٹا

اگلے مطالب

 • پاکستان نے امریکی افواج کے 4 سو ارکان کو ویزے جاری کر دیئے

 • سردار عتیق بلامقابلہ آزادکشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

 • کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، 2 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

 • غیرملکی ہاتھ ملک توڑنے کی سازش کررہا ہے، بلوچستان سے ایک لاکھ آبادکاروں کو نکال دیاگیا، رحمن ملک

 • خفیہ دستاویزات کے افشا سے ایڈمرل مولن دہشت زدہ،پینٹاگون نے تحقیقات شروع کردی

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links