مختلف علاقوں سے 43افراد کی گرفتاری، اسلحہ برآمد

 

 
 

نیوز نمبر :  7548              Visited: 12                 

 

 

مختلف علاقوں سے 43افراد کی گرفتاری، اسلحہ برآمد


         


کراچی ............ پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے 43مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز ترجمان کے مطابق رینجرز اور پولیس نے گذشتہ24گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مشترکہ کریک ڈاوٴن اور اسنیپ چیکنگ کے دوران 43مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں ترجمان کے مطابق ابتدائی تفتیش کے بعد تمام ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • اسلام آباد: طيارہ گرکر تباہ،150 مسافر سوار تھے

 • کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں شدت، دہشت کا راج ،مزید 8 ہلاک، سخت کشیدگی، شہر میں سناٹا

 • کراچی میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کا کریک ڈاؤن، رابعہ سٹی، پٹھان کالونی، داؤد اپارٹمنٹ اور فل

 • پاکستان نے 15 سال بعد آسٹریلیا کو ٹیسٹ کرکٹ میں ہرادیا، ملک بھر جشن، آتش بازی

 • کسی کی خواہشات کی تکمیل نہیں کرسکتے، عوام کو جوابدہ ہیں، وہی کرینگے جو ملکی مفاد میں ہوگا،وزیراعظم گ

اگلے مطالب

 • نابلس: حضرت یوسف کے مزار پر یہودیوں کا حملہ، مقبرے کو جزوی نقصان

 • امریکی اور جنوبی کوریا کی مشترکہ بحری جنگی مشقیں جاری

 • جوہری پروگرام کو امریکا کی بھرپور حمایت حاصل ہے، اسرائیلی وزیراعظم

 • پاکستان نے امریکی افواج کے 4 سو ارکان کو ویزے جاری کر دیئے

 • سردار عتیق بلامقابلہ آزادکشمیر کے نئے وزیراعظم منتخب

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links