سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری

 

 
 

نیوز نمبر :  5696              Visited: 39                 

 

 

 [Prev]  [Next]       


سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری 


 


 راولپنڈی،سوات، مہمند ایجنسی ..... پاک فوج نے سوات میں زیارت بابا سر، میدن، کالام اور سخرہ تک کے علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے امن قائم اور حکومتی رٹ بحال کر دی۔ لوند خوڑ میں چھاپے کے دوران فضل اللہ کے 5 کمانڈرگرفتار کر لئے تھے ادھر مہمند ایجنسی میں دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں پرگولہ باری کی گئی جبکہ پاک فوج کا کہنا ہے کہ کالام اور مدین میں آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے اور اس آپریشن میں 358 دہشتگرد اور 9 اہلکار شہید ہوئے۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا ٹیم کو کالام کا دورہ کرانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر محمد زبیر خان نے کہا کہ افواج نے سوات کے بالائی علاقوں زیارت باباسر سے لیکر مدین، بحرین، کالام، سخرہ اور دیگر علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کر دیا ہے اور اب پورے علاقے میں امن قائم اور حکومتی رٹ قائم ہو چکی ہے ۔انہوں نے کہاکہاس آپریشن میں 358دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں اور 385کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ191نے خود کوفورسز کے حوالے کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پوری کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کے 9جوان جاں بحق اور54زخمی ہو چکے ہیں۔ دہشت گردوں کے قبضے 881رائفلز برآمد کئے گئے ہیں جن میں232سب مشین گن بھی شامل ہیں انہوں نے کہا کہ ان علاقوں میں اب فوج کے ساتھ ساتھ پولیس بھی تعینات ہے ۔  



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ترکی پہنچ گئے

 • ملی بینڈ کی رحمان ملک سے ملاقات،کراچی واقعات پر اظہارتشویش

 • جنوبی وزیرستان، فورسز نے مزید دو علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

 • کراچی :مزید 11افرادہلاک ،چارروزمیں افراد46زندگی سے محروم

 • جی ایچ کیو حملہ کیس:مزید پانچ دہشت گرد گرفتار

اگلے مطالب

 • امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو سزا سنائی تو ملک بھر میں احتجاج کرینگے، منورحسن

 • گلگت بلتستان کی گورنر مقامی خاتون ہونگی‘ قمر زمان کائرہ

 • خضدار : بم دھماکے سے نیٹو کاٹرالر تباہ

 • پاکستان شمالی وزیرستان میں کارروائی کرسکتا ہے ،امریکا

 • پاک چین تعلقات خطے میں استحکام کیلئے ضروری قرار

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links