ملی بینڈ کی رحمان ملک سے ملاقات،کراچی واقعات پر اظہارتشویش

 

 
 

نیوز نمبر :  5694              Visited: 32                 

 

 

ملی بینڈ کی رحمان ملک سے ملاقات،کراچی واقعات پر اظہارتشویش


 


کراچی ....  برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے حالات بہتراور شہریوں کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔برطانوی وزیرخارجہ نے یہ بات کراچی میں وزیرداخلہ رحمٰن ملک سے ملاقات میں کی ،اس موقع پر وزیرداخلہ رحمٰن ملک نے کہا کہ شہر میں امن و امان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں اور جلد حالات معمول پر آجائیں گے۔انہو ں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی قیمت ادا کی ہے ،اس موقع پر وزیر داخلہ نے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈملی بینڈ سےطلبہ اور تاجروں کو درپیش ویزہ مسائل سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • جنوبی وزیرستان، فورسز نے مزید دو علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

 • کراچی :مزید 11افرادہلاک ،چارروزمیں افراد46زندگی سے محروم

 • جی ایچ کیو حملہ کیس:مزید پانچ دہشت گرد گرفتار

 • کراچی : لیاری میں سرچ آپریشن ،10مشتبہ افرادزیرحراست

 • افغانستان :حزب اسلامی کا لوگر میں8اتحادی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

اگلے مطالب

 • وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ترکی پہنچ گئے

 • سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری

 • امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو سزا سنائی تو ملک بھر میں احتجاج کرینگے، منورحسن

 • گلگت بلتستان کی گورنر مقامی خاتون ہونگی‘ قمر زمان کائرہ

 • خضدار : بم دھماکے سے نیٹو کاٹرالر تباہ

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links