جنوبی وزیرستان، فورسز نے مزید دو علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا

 

 
 

نیوز نمبر :  5693              Visited: 36                 

 

 

جنوبی وزیرستان، فورسز نے مزید دو علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا


 


وانا ....  جنوبی وزیرستان ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز نے مزید دو علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، جبکہ شمالی وزیرستان ایجنسی کے مخلتف علاقوں میں امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں ۔سیکیورٹی فورسز جنوبی وزیرستان ایجنسی کے مختلف علاقوں میں پیشقدمی کر رہی ہیں، سیکیورٹی فورسز نے مزید دو علاقوں کٹوری سر اور سولہ لنڈئی کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ادھر شمالی وزیرستان ایجنسی کے علاقوں میران شاہ، میر علی، رزمک اور حمزونی میں امریکی جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری ہیں، یکم جنوری سے اب تک پانچ ڈرون حملوں میں پینتس سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔



Send to Others Printable View

 ) آپ کے راۓ :

 

 Name

 E-mail

 URL

 

آپ کا پتہ اور پوسٹل کوڈ محفوظ رہے گا

پچھلے مطالب

 • کراچی :مزید 11افرادہلاک ،چارروزمیں افراد46زندگی سے محروم

 • جی ایچ کیو حملہ کیس:مزید پانچ دہشت گرد گرفتار

 • کراچی : لیاری میں سرچ آپریشن ،10مشتبہ افرادزیرحراست

 • افغانستان :حزب اسلامی کا لوگر میں8اتحادی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ

 • پشاور: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

اگلے مطالب

 • ملی بینڈ کی رحمان ملک سے ملاقات،کراچی واقعات پر اظہارتشویش

 • وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ترکی پہنچ گئے

 • سوات کے کئی علاقوں سے دہشت گردوں کا مکمل صفایا، مہمند ایجنسی میں اہم گڑھ پر گولہ باری

 • امریکی عدالت نے عافیہ صدیقی کو سزا سنائی تو ملک بھر میں احتجاج کرینگے، منورحسن

 • گلگت بلتستان کی گورنر مقامی خاتون ہونگی‘ قمر زمان کائرہ

Sunday, September 05, 2010

Visit English Version

 

سرچ

خبريں
خبر نامہ

 آپکی نظرمیں

پاکستان میں دہشت گردی، امریکا، بھارت اور اسرائیل ملوث ہوسکتے ہیں

  ہاں
  نہیں
  پتہ نہیں

Sponsors Links

Pakistan peoples party

Pakistan Muslim League (Q)

Pakistan Muslim League (N)

Home | Archive | Search | Contact Us |  Links